Sunday 30 July 2017

Pir Sain Pagara پيغام

               
مجمع الفیوظات  امام العارفین حضرت پیر سید محمد راشد روضہ دھنی رحمہ اللہ علیہ

مُرشد کو مُرشد سمجھنا چاہیے اور دوسرے بزرگوں سے بھی عقیدت مندی رکھنی چاہیے.

نقل۳۱:مذکورہ بالا خلیفہ کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ آپ خانقاہ مبارک کی مسجد شریف میں وعظ و نصیحت فرما رہے تھے کہ اے دوستو! درویشوں کو ادب کی ضرورت ہے، اپنے سلسلے کے علاوہ جتنے بھی سلاسل ہیں سب کا ادب کرنا چاہیے کیونکہ یہود و نصاریٰ اپنے دین پر تو تھے مگر پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کے دین سے انکار کرنے کے سبب گمراہ ہو گئے اس طرح جو آدمی دوسرے درویشوں کے سلاسل کی تعظیم بجا نہیں لائے گا تو وہ یہود و نصاریٰ کی مثل ہوگا مگر ہر ایک کو اپنے مرشد جیسا نہ جانو، مُرشد کو مُرشد سمجھنا چاہیے اور دوسرے بزرگوں سے بھی عقیدت مندی رکھنی چاہیے اگر کوئی نالائق انکار کرے گا تو وہ یہودی و نصرانی ہو گا۔
پڑھ کر شیئر کیا  کریں. شکریہ
طالب دعا #ایڈمن

No comments:

Post a Comment

pir sain

I LOVE PIR SAIN PAGARA